محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا

یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ہفتہ 13 اپریل 2019 14:30

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2019ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جبکہ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات16 جولائی سی29 جولائی تک ہونگی اور عید الفطر گرمیوں کی چھٹیوں میں آئیگی ۔

متعلقہ عنوان :