برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

اتوار 14 اپریل 2019 12:00

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2019ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15اپریل کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، کشمیروڈ، احمد انٹرپرائزز، جیون شاہ، عبداللہ فائبرز، آریان ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل مل، سرفراز ٹیکسٹائل، طاہر رفیق ٹیکسٹائل اور المرتضیٰ فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے علی روڈاورنیو جناح کالونی فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے امین آباد، کالج روڈ اور نواباں والا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے اسلم شہید فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے بہلک، کٹاریاں اور ماہی چوک فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے دھاندرہ اور جج والافیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد،قادر آباد ،شہباز پور، سدھو پورہ اور رضا آباد فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹائون اورامام بارگاہ روڈفیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے شادمان اورمنظور پارک فیڈر 132 کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے منصوروالا فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے شاہین فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شوگرمل فیڈر 132 کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹائون فیڈر 132کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈسٹیشن کے رضاٹائون ون چک نمبر204فیڈر 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی اور ذیشان ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم اور وللہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منارہ فیڈر ؂132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جانی شاہ اورفیصل آباد روڈفیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، ٹوبہ روڈ، موچی والا روڈ اور دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈ سٹیشن کے نیا لاہور ون فیڈر 132کے وی جوہر آباد گرڈسٹیشن کے حبیب سپننگ ملز اور ساتھ شہانی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج، رضا ٹائون، بھائی والا اور گٹی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد، رحمت ٹائون، جلال سٹریٹ اور جنرل ہسپتال فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے رضاآباد، مدینہ آباد، سدھوپورہ اور امین ٹائون فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی اور عبداللہ پور فیڈر صبح آٹھ سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈفیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔