ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست د ے کر پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
ڈیسکون نے پہلے کھیلتے ہوئے 184رنز بنائے، نیٹسول کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 101رنز پر ہمت ہار گئی
اتوار 14 اپریل 2019 13:15
(جاری ہے)
ڈیسکون کے کپتان فہیم بٹ نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
بہترین بلے بازی پر محمد مبشر کو میچ کابہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تھری ڈی ماڈلنگ کے محمد جواد ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ355 رنز بناکر بہترین بلے باز ،پاکستان ٹیلی ویژن کے محمد الیاس 17 وکٹیں حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے بہترین بالر ،پاکستان ٹیلی ویژن کے ہی ذیشان چیمہ بہترین وکٹ کیپر اور حافظ وقاص بہترین فیلڈر قرار پائے۔ٹورنامنٹ کی فاتح ڈیسکون کے محمد مبشر نے 16 چھکے لگا کر ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل کے اختتام پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں، آفیشلز ، فاتح اور رنر اپ ٹیم میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ٹورنامنٹ آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کہا کہ 20 سال کے طویل عرصہ کے بعد اپنے والد پروفیسر مختار احمد بٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں تمام ٹیموں نے بھرپور ساتھ دیا اور اس سیزن کو یادگار بنایا۔انشا اللہ آئندہ سیزن میں ٹورنامنٹ کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.