دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر اپریل 13:42

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 36800کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد60400 کیوسک اور اخراج60400 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد61800کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد31000کیوسک اور اخراج 16000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد70300 کیوسک اور اخراج 65300کیوسک،چشمہ آمد60200 کیوسک اوراخراج 53000کیوسک، تونسہ آمد47700 کیوسک اور اخراج44500 کیوسک، پنجند آمد17600 کیوسک، اور اخراج 11800کیوسک،گدو آمد 35300کیوسک اور اخراج 35300 کیوسک، سکھر آمد32400 کیوسک اور اخراج10000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1410.91 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.312 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1136.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.273 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 646.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔