انٹرڈویژنل باسکٹ بال چمپئن شپ اسلام آباد نے جیت لی

پیر 15 اپریل 2019 22:55

انٹرڈویژنل باسکٹ بال چمپئن شپ اسلام آباد نے جیت لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) انٹرڈویژنل باسکٹ بال چمپئن شپ اسلام آباد نے جیت لی۔انٹرڈویژنل باسکٹ بال چمپئن شپ کے مقابلے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوئے ۔

(جاری ہے)

فائنل میں اسلام آباد نے سخت مقابلے کے بعد سرگودھا کو 52-56 پوائنٹس سے ہرادیا۔چمپئن شپ میں کراچی ، سرگودھا، اسلام آباد، میرپورخاص، مردان ،پنڈی، فاٹا،کوہاٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :