انسپکٹر بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز( آج) نکالے جائیں گے

پیر 15 اپریل 2019 22:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انسپکٹر بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز آج( منگل) 8بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر نکالے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے منتظم اعلیٰKBBAکے صدر غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈراز کے دوران اپنے نمائندوں کی شرکت کو یقینی بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :