قانون کے رکھ والے جو پوچھیں گے، ہمیں بتانا چاہیے، فاروق ایچ نائیک

منگل 16 اپریل 2019 12:57

قانون کے رکھ والے جو پوچھیں گے، ہمیں بتانا چاہیے، فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) سابق صدر آصف علی زر داری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قانون کے رکھ والے جو پوچھیں گے ہمیں بتانا چاہیے۔

(جاری ہے)

جعلی اکائونٹس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ گاڑی کہاں کھڑی کی ہے۔ فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ وہ قانون کے رکھ والے ہیں اور ہم قانون ماننے والے ہیں ۔ فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ قانون کے رکھ والے جو پوچھیں گے ہمیں تو بتانا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :