7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی

منگل 16 اپریل 2019 13:13

7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) 7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 ، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :