جعلی اکائونٹس کیس ، ملزمان کو کمرہ عدالت میں نام پکارنے پر حاضری لگانے میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑا

منگل 16 اپریل 2019 14:56

جعلی اکائونٹس کیس ، ملزمان کو کمرہ عدالت میں نام پکارنے پر حاضری لگانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) اسلام آباد کی احتساب میں ملزمان کو کمرہ عدالت میں نام پکارنے پر حاضری لگانے میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔

(جاری ہے)

منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت ملزمان کو کمرہ عدالت میں نام پکارنے پر حاضری لگانے میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑا جس پر جج نے کہاکہ جن کا کیس لگا ہے ان کو جگہ ہی نہیں دی۔

متعلقہ عنوان :