پنجاب میں جیل ریکارڈ کو کمپیوٹرائزد کرنے کا خواب پورا نہ ہوسکا
ً لاہور کی دونوں جیلوں کو پنجاب انفارمیشن مینیجمنٹ سسٹم کے تحت کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا تھا، منصوبے میں پنجاب کی مزید بیس جیلوں کو کمپیوٹرائزڈ کیا جانا بھی شامل تھا،تین سال گزرنے کے باوجود منصوبے کے دوسرے حصے پر عملدرآمد نہ ہو سکا
منگل 16 اپریل 2019 22:04
(جاری ہے)
پی ٹی آئی حکومت کو ایک بار پھر جیلوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔
جیلوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لئے نئی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔کمیٹی میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت پی آئی ٹی بی کی مدد سے تمام جیلوں کے ریکارڈ کو آپس مِیں منسلک کرے گی۔ 20 جیلوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لئے 227 ملین کے فنڈز درکار ہونگے۔دوسری طرف پنجاب پولیس بھی اپنی پرانی ڈگر پر گامزن ہے ۔ تھانوں میں شہریوں کی شکایات سننے کا رواج ختم کردیا گیاہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہتھانوں میں لگے لینڈ لائنز اور سرکاری موبائل فونز جواب دے گئے ہیں۔ متعدد تھانوں میں موجود لینڈ لائنز نمبر بند یا مصروف رہنے لگیہیں۔ شہر کی حدود میں واقع 84 تھانوں میں سے متعدد پر مشکل میں پھنسے عوام کی کال ہی ریسیو ہی نہیں کی جاتی۔لاہور کے 84 میں سے 30 تھانوں کے لینڈ لائین نمبرز مستقل مصروف رہنے لگے ہیں۔ افسران اور ملازمین دن بھر اپنے وٹس ایپ نمبر کے استعمال میں مصروف نظر آتے ہیں ۔شہر کے لوگوں کو شکایات ہیں کہ مختلف تھانوں میں موجود بعض نمبر بند ہیں یا ملازمین فون کو مصروف کر دیتے ہیں۔ متعدد ایس ایچ اوز کے سرکاری نمبرز بند یا پھر گن مینوں کے زیر زیر استعمال ہونے کا انکشاف بھی ہواہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.