برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ اپریل 13:49

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 273روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 188روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 78روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔