گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور امریکہ کے بعد کینیڈا پہنچ گئے

بدھ 17 اپریل 2019 20:51

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور امریکہ کے بعد کینیڈا پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2019ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جو ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ امریکہ کا دورہ ختم کر کے کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ جہاں سے وہ ایک دو روز میں واپس وطن پہنچ جائیں گے۔