بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا و طالبات میں ڈگریاں حاصل کی

بدھ 17 اپریل 2019 22:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2019ء) بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا و طالبات میں ڈگریاں حاصل کی جن میں 11پی ایچ ڈی 92ایم فل اور36 طلبا و طالبات کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کی 16ویں کا نوکیشن کے دوران 278 طلبا و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئی جن میں کانوکیشن میں 11 پی ایچ ڈی، 92 ایم فل اور 36 طلبا و طالبات کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا ۔

متعلقہ عنوان :