Live Updates

موجود حکومت اختر مینگل کے چار ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے،سینیٹر مولانا غفور حیدری

وہ بھی اپوزیشن کے متحد ھونے کے صورت میں تعاون کر نے پر تیار ہے ً انتخابات میں یہودی اور قادیانی لابی نے فنڈنگ کی، قانون ختم نبوت میں تر میم بھی سازش تھی ا*کار کن 28اپر یل کے ملین مارچ میں شرکت کیلئے عوام کو آگاہ کر یں M ملک کی معاشی حالت روز روز خراب ھو رھی ھے آئی ایم ایف سے قرضے پر خودکشی کو ترجیح دینے والے یو ٹرن لے لیا ہے ،ملکی آئین کو صدارتی نظام کی گنجائش نہیں،پریس کانفرنس

بدھ 17 اپریل 2019 23:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2019ء) مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائ اسلام سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجود حکومت اختر مینگل کے چار ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے اور وہ بھی اپوزیشن کے متحد ھونے کے صورت میں تعاون کر نے پر تیار ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،سابق سینیٹر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ جنرل سیکرٹری ضلع بھی موجود تھے مولانا عبد الغفار حیدری نے کہا انتخابات کے بعد بھی گیم ھمارے ساتھ یوں کے ہاتھوں میں تھی لیکن دوست احتساب یا میں کی وجہ سے مصلحت کا شکار ھوگئے عمران خان الیکشن میں ریاست مدینہ کے علاؤہ نوجوان کو ایک کرڑوں ملازمتیں دینے کے وعدے کیے لیکن اقتدار میں آتے ھی ختم نبوت کے منکرین کو اقتصادی کونسل میں شامل کیا آسیہ ملعونہ کو رہائی دلائی انہوں نے کہا کہ ہم ایسے انصاف کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں انہوں نے انتخابات میں یہودی اور قادیانی لابی نے فنڈنگ کی، قانون ختم نبوت میں تر میم بھی سازش تھی انہوں نے کہا کہ لیاقت علی خاں شہید اسکندر مرزا حسین شہید سہروردی ایوب خاں یحییٰ خاں ضیائ الحق مشرف کی حکومتوں کو قبول نہیں کیا برداشت کیا عمرانی ابلیسی ٹولہ میں سیکولر دل لوگ پرورش پا رہے ہیں 8مارچ کو مادر پدر آزاد خواتین ڈے منایا گیا کیا یہ اسلامی معاشرہ ریاست مدینہ ہے اس وقت میڈیا سے ایک لاکھ افراد کو یوٹیلیٹی اسٹورز این ایچ اے اور دیگر اداروں سے لوگوں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا جبکہ کروڑ وںنوجوان کو ملازمتیں دینے کے وعدے کئے گئے انہوں کارکنوں سے کہا کہ 28اپر یل کے ملین مارچ میں شرکت کیلئے عوام کو آگاہ کر یں انہوں نے کہا ملک کی معاشی حالت روز روز خراب ھو رھی ھے آئی ایم ایف سے قرضے پر خودکشی کو ترجیح دینے والے یو ٹرن لے لیا ہے انڈیا نے جارحیت کا ارتکاب کیا قوم متحد ھوئی لیکن اس نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا اور بھارتی پائلٹ کو چھوڑ دیا انہوں نی ملکی آئین کو صدارتی نظام کی گنجائش نہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات