ورلڈکپ کی تیاریاں، قومی ٹیم کیلئے 13 نام فائنل کر لیے گئے
ممکنہ کھلاڑیوں کے نام بھی جاری کردی گئے، شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت سے متعلق فیصلہ کر لیا گیا
بدھ 17 اپریل 2019 23:32
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی محمد رضوان، آصف علی، محمد نواز اور عابد علی کے ناموں پر بھی غور کر رہی ہے۔
ورلڈکپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ایک روز میں کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ اور ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے بعد قومی ٹیم کچھ پریکٹس میچز بھی کھیلی گی، جبکہ عالمی کپ کیلئے قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.