پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 18 اپریل 2019 00:03

لاہور۔17 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء اور بی ایس (چار سالہ رپوگرام)8thسمسٹر2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :