یونان ،طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ہونے لگی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے

برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں

جمعرات 18 اپریل 2019 12:29

یونان ،طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ہونے لگی ،لوگ آسمان سے گرتی ..
ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں طوفانی بارشوں کے بعد ژالہ بار ی ہونے لگی ،لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں۔دوسری جانب موسم کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثررہی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :