پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر ’’البیلا راہی ‘‘کے نام سے فلم بنانے کی تیاریاں

جمعرات اپریل 13:08

پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر ’’البیلا راہی ‘‘کے نام سے فلم بنانے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر ’’البیلا راہی ‘‘کے نام سے فلم بنائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار عالمگیر کی زندگی پر مبنی فلم ’’البیلا راہی ‘‘ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کی شوٹنگ بنگلہ دیش میں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :