برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 18 اپریل 2019 13:20

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سی265روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت78روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔