پشاور یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے ہائوس سبسڈی اور ریکوزیشن الائونس کی منظوری دے دی

جمعرات اپریل 13:34

پشاور یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے ہائوس سبسڈی اور ریکوزیشن الائونس کی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) پشاوریونیورسٹی کے ملازمین کاایک دیرینہ مطالبہ پوراہوگیا،یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے سبسڈی اورریکوزیشن الائونس کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

سنڈیکیٹ کااجلاس گذشتہ روز منعقدہواجس میں اس کی باقاعدہ منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی ملازمین کے حالیہ احتجاج کے نوٹس میں یہ مطالبہ بھی شامل تھا۔

متعلقہ عنوان :