نیب نے حمزہ شہباز کو22اپریل کو دوبارہ طلب کر لیا

جمعرات اپریل 14:03

نیب نے حمزہ شہباز کو22اپریل کو دوبارہ طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) قومی احتساب بیورو( نیب) لاہور نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کوآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 22اپریل کو دوبارہ طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز کو 22اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ حمزہ شہبازاس سے قبل 16اپریل کو بھی اسی کیس میں نیب کے رو برو پیش ہوئے تھے۔