منیر احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر سکولز کا تبادلہ، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ضلع گوادر تعینات

جمعرات 18 اپریل 2019 14:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) منیر احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر سکولز کو تبدیل کرکے پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ضلع گوادر تعینات کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر نظام الدین مینگل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سکولز تعینات کردیا گیا ہے جبکہ منیر احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر سکولز کا تبادلہ کرکے انہیں پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ضلع گوادر تعینات کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :