شہبازشریف کا نامور محقق، ماہرِ لسانیات، مرخ اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 18 اپریل 2019 14:50

شہبازشریف کا نامور محقق، ماہرِ لسانیات، مرخ اور دانشور ڈاکٹر جمیل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے نامور محقق، ماہرِ لسانیات، مرخ اور دانشور ڈاکٹر جمیل جالبی کے انتقال پر اظہار گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جمیل جالبی محترم استاد، نامور محقق اور ادیب تھے ، ان کی علمی کاوشوں کوتادیر یاد رکھا جائے گا ۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین