پنجاب کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 18 اپریل 2019 15:00

پنجاب کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس کل ( جمعہ) کو ہوگا ۔اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 26نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا ۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران ، معاون خصوصی اور صوبائی محکموں کے سیکرٹریز شرکت کریں گے۔