قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسیماتی تبدیلی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات اپریل 15:19

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسیماتی تبدیلی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسیماتی تبدیلی کا اجلاس کل جمعہ کو ہوگا۔اجلاس میں گلیشئرز کے پگھلنے اور حکومت کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کی چئیرپرسن سنیٹر منزہ حسن اجلاس کی صدارت کریں گی۔ اجلاس دوپہر 2:30 بجے وزرات موسیماتی تبدیلی لوکل گورنمنٹ کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :