بھارت سے آیا سکھ جتھہ پارٹی لیڈر سردارہر ویندر سنگھ سرنا کی قیادت میں ننکانہ صاحب سے پہنچ گیا
جمعرات 18 اپریل 2019 17:05
(جاری ہے)
اس موقع پر سکھ یاتری مرد و خواتین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان یاترا کے دوران ہمیں ہر طرح کی سہولیات میسر ہیں ،متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستانی عوام مہمان نواز اور محبتیںبانٹنے والے ہیں ۔
یاد رہے سکھ یاتری بذریعہ اسپیشل ٹرین واہگہ بارڈر کے راستے 12اپریل کو پاکستان آئے تھے جہاں پر پاکستان سکھ گورو داورہ پر بندھک کمیٹی کے ممبران اور متروکہ وقف املا ک بورڈ کے حکام نے انکا استقبال کیا تھا ۔دوسری جانب بیساکھی میلہ کی مناسب سے یاتریوں کے اعزازمیں دیال سنگھ کلچرل فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایک بڑی تقریب آج ایوان اقبال میں منعقد ہو گی جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مہمان خصوصی ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.