وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی آئن لائن کے بیوروچیف نصیراحمد کاکڑ کے والد کی انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 18 اپریل 2019 19:39

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی آئن لائن کے بیوروچیف نصیراحمد ..
کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آئن لائن کے بیوروچیف نصیراحمد کاکڑ کے والد کی انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دیںاور سوگوار خاندان کو صبروجمیل عطاء فرمائیں۔

متعلقہ عنوان :