ایف آئی اے میں اعلی سطح پر تبادلے کردیئے گئے

علی شیر جاکھرانی ایڈیشنل ڈی جی سائوتھ کراچی، عمصت اللہ جونیجو ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ تعینات

جمعرات 18 اپریل 2019 19:45

ایف آئی اے میں اعلی سطح پر تبادلے کردیئے گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) ایف آئی اے میں اعلی سطح پر تبادلے کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی ای) میں اعلی سطح پر تبادلے کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ علی شیر جاکھرانی کاتبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائوتھ کراچی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم عصمت اللہ جونیجو کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :