سلیکشن کا دوہرا میعار،ان فٹ عماد وسیم کو ورلڈ کپ کا ٹکٹ مل گیا
آل راﺅنڈر فٹنس کا مطلوبہ معیار حاصل نہ کرسکے، انہیں فیور دےکر ٹیم میں شامل کیا:انضمام کا اعتراف
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اپریل 2019 19:23
(جاری ہے)
جمعرات کی صبح ایک بار پھر عابد علی اور محمد حسنین کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں یویو ٹیسٹ لیاگیا جس میں دونوں نے 17.4 کا بنچ مارک حاصل کرکے ٹیم میں شمولیت کی آخری رکاوٹ بھی عبور کرلی۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ محمد عامرکی گزشتہ ایک سال کے دوران کاکردگی انتہائی ناقص تھی تاہم انہیںانگلینڈ کی سیریز میں شامل کرکے آخری موقع دیا گیا ہے، عامر کارکردگی دکھا کر ٹیم میں آسکتے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دو سنچریاں بنانے والے محمد رضوان کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر انہوں نے کہا کہ دوسرا وکٹ کیپر ٹاپ پرفارمر ہے، رضوان کو مستقبل میں موقع دیا جاسکتا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.