حضرو، اعجاز خان کی چچی یاسین گائوں میں انتقال کر گئیں

جمعرات 18 اپریل 2019 21:04

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)یاسین گائوں کی معروف ہر دلعزیز شخصیت اعجاز خان کی چچی گذشتہ روز یاسین گائوں میں انتقال کر گئیں ان کی نما زجنازہ یاسین گائوں میں ادا کی گئی، جس میں علاقے بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور اعجاز خان سے ان کے چچی کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔