فواد چوہدری کو سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت دیے جانے کا فیصلہ
فواد چوہدری کووزارتِ اطلاعات سے ہٹا نے کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنا دیا گیا ہے
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 18 اپریل 2019 20:57
(جاری ہے)
فواد چوہدری پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکت پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور انہیں وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تاہم اب وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے دوران انہیں بھی اطلاعات کی وزارت واپس لے انہیں سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فواد چوہدری اس سے پہلے فواد چوہدری 2012میں پاکستان مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈی نیٹر رہے اور پھر مسلم لیگ ن چھوڑنے کے بعد وہ 2012 سے 2013 کے دوران وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی کابینہ میں سیاسی امور کے معاونِ خصوصی رہے ہیں اور اب انہیں سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنایا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.