پشاور، انجمن تاجران نیوکا کشال پشاورکی حلف برداری، ریاض خان صدر، واجد جان جنرل سیکرٹری منتخب

جمعہ 19 اپریل 2019 12:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) متحدہ انجمن تاجران نیوکاکشال وزیرباغ روڈ کی حلف برداری کے حوالے سے تقریب کاانعقادگذشتہ روزکیاگیا،تقریب کے مہمان خصوصی انجمن تاجران کے صوبائی صدرحاجی افضل تھے۔

(جاری ہے)

نومنتخب کابینہ میں ریاض خان کوصدر،یاسرخان نائب صدرجبکہ واجد جان کوجنرل سیکرٹری چن لیاگیا،آخرمیں مہمان خصوصی نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :