ہما علی اور رائمہ خان نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ناز تھیٹر میں رونقیں لگا دیں

جمعہ 19 اپریل 2019 13:15

ہما علی اور رائمہ خان نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ناز تھیٹر میں رونقیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء)اداکارہ ہما علی اور رائمہ خان نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ناز تھیٹر میں رونقیں لگا دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رائٹر و ڈائریکٹر منشاء گجر نے اپنے اسٹیج ڈرامے ’’’’رونقاں لگ گئییاں ‘‘ میں کی کاسٹ میں ہما علی ،رائمہ خان ،ملیحہ چوہدری ،پائل ملک اور دیگر اداکاروں کو کاسٹ ہے ۔ڈرامے میں ہما علی اور رائمہ خان نے اپنی دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامہ بینوں سے بھرپور داد حاصل کی ۔ ڈرامے کی کامیابی پر تمام فنکاروں میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے ۔