ہیلے بیبر ’’بیبر بیوٹی‘‘کے نام سے میک اپ لائن متعارف کرائیں گی

جمعہ 19 اپریل 2019 13:32

ہیلے بیبر ’’بیبر بیوٹی‘‘کے نام سے میک اپ لائن متعارف کرائیں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء)امریکی ماڈل ہیلے ’’بیبر بیوٹی‘‘کے نام سے میک اپ لائن متعارف کرائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلے بیبر نے ’’بیبر بیوٹی‘‘کے نام سے میک اپ لائن متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، ’’بیبر بیوٹی‘‘ میں بیوٹی اور کاسمیٹکس پروڈکٹس کی وسیع رینج دستیاب ہو گی۔