صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 19 اپریل 2019 14:47

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)143 تا150 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 100تا104 روپے، کیلا80 سی85 روپے فی درجن اور امرود50 سی52 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔