ٹائون شپ پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ شراب فروش بلال گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2019 15:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) ٹائون شپ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش بلال کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ25 لیٹر زہریلی شراب اور 30 شراب کی بوتلیں برآمد کرلی گئیں ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :