پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22اپریل سہ پہر تین بجے طلب

جمعہ 19 اپریل 2019 17:42

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22اپریل سہ پہر تین بجے طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22اپریل بروز ( بدھ) سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔ اجلاس میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے سمیت دیگر قوانین منظور کرائے جائیں گے۔