نیب نے آشیانہ اقبال سے متعلق ریکارڈ دینے کی بجائے چپ سادھ لی

جمعہ 19 اپریل 2019 17:42

نیب نے آشیانہ اقبال سے متعلق ریکارڈ دینے کی بجائے چپ سادھ لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) محکمہ بورڈ آف ریونیو نے قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور کو آشیانہ اقبال سے متعلق ریکارڈ دینے کی بجائے چپ سادھ لی ۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے بورڈ آف ریونیو سے آشیانہ اقبال کی اراضی کی اراضی فروخت کرنے کیلئے دی گئی اجازت کا ریکارڈ مانگا گیا تھا جس کے لئے 8فروری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ۔بورڈ آف ریونیو نے 15جون 2012ء کو 3160کنال اراضی فروخت کی اجازت دی تھی۔ذرائع کے مطابق اراضی کا ریکارڈ فراہم کرنے کی بجائے ریونیو افسران ٹال مٹول کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :