شہریار منور، مایا علی کا ’’ہیلو‘‘ میگزین کیلئے شوٹ مکمل

جمعہ اپریل 20:03

شہریار منور، مایا علی کا ’’ہیلو‘‘ میگزین کیلئے شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) پاکستانی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے اداکاروں شہریار منور اور مایا علی نے ’’ہیلو‘‘ میگزین کیلئے شوٹ مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق عاصم رضا کی ہدایت کاری مین بننے والی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ میں اداکار شہریار منور اور مایا علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ دونوںنے ایک ساتھ ’’ہیلو‘‘ میگزین کیلئے شوٹ مکمل کر لیا ہے جس میںمایا علی نے سنہری گائون جبکہ شہریار منور نے سفید کورٹ شرٹ کیساتھ کالی پینٹ پہن رکھی ہے۔ فلم عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :