پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک بارپھر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ
کرکٹ میں بال ٹمپرنگ کرنا اور سیاست کرنا الگ چیز ہے ، اعجاز شاہ کے کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلقات ہیں فواد چوہدری وزارت اطلاعات کے لئے نااہل ہیں تو سائنس اینڈ ٹیکنالاجی کابیڑا کیوں غرق کر نے دیا جارہا ہے ،مولانا صاحب ساتھ ہیں جلد نواز شریف بھی ساتھ ہوں گے، پلوشہ خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2019 21:59
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ایسی کون سی شرائط ہیں جو آئی ایم ایف سے پہلے کبھی نہیں کی گئیں۔
انہوںنے کہاکہ اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط انتہائی سخت ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کو ملک کو ساتھ لیکر ڈوبنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے تو کپتان کو اس کے ساتھ ڈوبنا چا ہیے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو بھی استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم جلسہ تو کر سکتے ہیں مگر بلوچستان نہیں جا سکتے۔ انہوںنے کہاکہ کرکٹ میں بال ٹمپرنگ کرنا اور سیاست کرنا الگ چیز ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس وقت ملک آٹو پائلٹ پر ہے۔ انہوںنے کہاکہ اعجاز شاہ پر قتل سمیت کئے الزامات ہیںاعجاز شاہ کے کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلقات ہیں۔ انہوںنے کہاکہ فواد چوہدری وزارت اطلاعات کے لئے نااہل ہیں تو سائنس اینڈ ٹیکنالاجی کا کیا قصور ہے کہ اس کا بیڑا غرق کریں، ان وزراء کو نیب کو چھوڑیں ،ایک ایس ایچ او کے حوالے کریں تو یہ سب بتا دیں گے۔انہوںنے کہاکہ حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کھو چکی ہے۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ مولانا صاحب ساتھ ہیں جلد نواز شریف بھی ساتھ ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.