Live Updates

عامر محمود کیانی کی بطور وفاقی وزیر صحت برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 19 اپریل 2019 22:13

عامر محمود کیانی کی بطور وفاقی وزیر صحت برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) عامر محمود کیانی کی بطور وفاقی وزیر صحت برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عامر محمود کیانی کو وزارت صحت سے ہٹا دیا اور کئی وزراء کے قلمدان تبدیل کئے ۔ اس سلسلے میں عامر محمود کیانی کی بطور وفاقی وزیر صحت برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 اپریل سے ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :