پاکستان اچھا وقت آرہاہے ، کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم کا استحقاق ہے، فردوس عاشق اعوان

جمعہ 19 اپریل 2019 22:42

پاکستان اچھا وقت آرہاہے ، کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم کا استحقاق ہے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے امیدظاہر کی ہے کہ پاکستان پراچھاوقت آرہاہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ کابینہ میں تبدیلی وزیراعظم کا استحقاق ہے اورموجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ ایک مثبت اقدام ہے۔اسدعمرکی کارکردگی کوسراہتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اسدعمرنے وزیرخزانہ کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیئے۔

متعلقہ عنوان :