ڈپٹی کمشنر لورالائی مجیب الرحمن کاکڑ تبدیل ، کاشف نبی ڈپٹی کمشنر لورالائی تعینات

جمعہ 19 اپریل 2019 23:11

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر لورالائی مجیب الرحمن کاکڑ تبدیل، کاشف نبی کو ڈپٹی کمشنر لورالائی تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کاشف نبی سیکرٹری لینڈ بورڈ آف ریونیو کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر لورالائی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ حبیب الرحمن کاکڑ ڈپٹی کمشنرلورالائی کو تبدیل کرکے انہیں محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :