ملک بھر کی جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالرشپ ختم کرنے کا فیصلہ

جمعہ 19 اپریل 2019 23:42

ملک بھر کی جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالرشپ ختم کرنے ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) ملک بھر کی جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالرشپ ختم کرنے کا فیصلہ ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر کی جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کردیئے اور سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :