کراچی،سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر قتل کا الزام،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی

جمعہ 19 اپریل 2019 23:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر سابق ملازم کے قتل کے الزام کے معاملے میں سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی ہے جس کا سربراہ ڈی آئی جی عبدالخالق شیخ کو مقرر کیا گیا ہے،جے آئی ٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :