وفادار کتا اپنی قبر کی کھدائی دیکھتا رہا لیکن پھر سب بدل گیا
امین اکبر جمعہ 19 اپریل 2019 23:35
ورجینیا کے ایک دیہاتی علاقے میں ایک شخص کو جانوروں کے ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں اپنا کتا مارنا پڑے گا، جس کے بعد انہوں نے خود ہی اپنےکتے کی قبر کھودنی شروع کر دی۔
ٹی وی کے مصنف فرینکلن ہارڈی نے وضاحت کی کہ اُن کے والد کو فون پر جانوروں کے ڈاکٹر نے کتے کو مارنے کے بارے میں بتایا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ خود گھر آ کر کتے کو مار دیں گے۔ اس پر فرینکلن کے والد نے اپنے پیارے کتے کی قبر کھودنی شروع کر دی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر موجود سارا خاندان اپنے پیارے پالتو جانور کے مرنے پر دکھی تھا۔
فرینکلن نے بتایا کہ کچھ دیر بعد ہی جانوروں کے ڈاکٹر آگئے۔ انہوں نے مارنے سے پہلے کتے کو ایک دفعہ اور چیک کرنا ضروری سمجھا۔ ڈاکٹر نے کتے کو چیک کرنے کے بعد بتایا کہ یہ تو بالکل ٹھیک ہے، اسے کوئی بیماری نہیں۔
فرینکلن نے یہ نہیں بتایا کہ ڈاکٹر کتے کو کس بیماری کے شبے میں مارنا چاہتا تھا۔ فرینکلن کے والد کے نزدیک جانوروں کےیہ ڈاکٹر بہت قابل ہیں۔
کتے کے اپنی قبر کی کھدائی دیکھنے کی تصاویر جب انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوئیں تو تیزی سے وائرل ہوگئی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.