پی این سی اے اوپر تھیٹر میں قومی موسیقی میلے کا آغاز، فنکاروں نے رنگ جمادیا

ہفتہ 20 اپریل 2019 12:19

پی این سی اے اوپر تھیٹر میں قومی موسیقی میلے کا آغاز، فنکاروں نے رنگ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام قومی موسیقی میلہ بھرپور انداز میں پی این سی اے کے اوپن ائیرتھیٹر میں جاری ہے جس میں ملک کے ممتاز لوک گلوکاروں نے مدھر سراور سنگیت پیش کرکے شائقین محفل کے دلوں کو موہ لیا۔

(جاری ہے)

25 اپریل تک جاری رہنے والے میلے میں، قوالی ، کلاسیکل، نیم کلاسیکل ، صوفی، لوک موسیقی سجائی جائے گی، میلے میں ملک کے تمام صوبوں سے فنکار شرکت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :