مہک نور شب برات کے احترام میں پشتو فلم کی شوٹنگ سے معذرت کر لی

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:34

مہک نور شب برات کے احترام میں پشتو فلم کی شوٹنگ سے معذرت کر لی
ٓلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) خوبرو اداکارہ مہک نور شب برات کے احترام میں پشتو فلم کی شوٹنگ سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور ان دنوں اپنی دو پشتو فلموں کی شوٹنگ کے سلسلہ میں بالا کوٹ میں موجود ہیں اور وہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لے رہی ہیں مگر شب برات کے احترام میں انہوں نے فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سے ایک دن فلم کی شوٹنگ سے معذرت کر لی ۔

متعلقہ عنوان :