گور نر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پارلیمانی نظام میں بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں ، بلیک میل ہونا پڑتا ہے ، صدارتی نظام بہتر رہے گا، شاہ فرمان

ہفتہ 20 اپریل 2019 14:56

گور نر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام میں بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں اور بلیک میل ہونا پڑتا ہے اس لیے صدارتی نظام بہتر رہے گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں اور بلیک میل ہونا پڑتا ہے اس لیے صدارتی نظام بہتر رہے گا۔انہوں نے کہا کہ مؤثر حکومت کے لیے اہل لوگوں کو حکومت میں شامل کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :