پنجاب حکومت کا قیدیوں کو ریلیف دینے کیلئے پیرول پر رہائی پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی عثمان بزدار نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 400 قیدیوں کو انکے صوبے میں بھجوانے کی ہدایت کر دی
ہفتہ 20 اپریل 2019 14:58
(جاری ہے)
اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے 400 قیدی پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائیں کاٹ رہے ہیں ، پنجاب کی جیلوں میں قید خیبرپختونخوا کے قیدیوں سے ان کے رشتے دار ملنے نہیں آتے۔
قیدیوں کو خیبرپختونخوا بھجوانے کیلئے قواعد و ضوابط کے تحت فوری اقدامات کئے جائیں۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ قیدیوں کو بھی بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں، میں خود جیلوں کے دورے کرکے قیدیوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو جیلوں میں جیل مینوئل کے تحت سہولتیں دیں گے،خواتین قیدیوں کے بچوں کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.